مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ کی اداکارہ کترینہ کے حسن نے کرنل قذافی کو مبہوت کردیا
ممبئی:کترینہ کیف بچپن سے ہاٹ فیورٹ رہی ہیں ۔ ان کی زندگی ایسے بے شمار واقعات بھری پڑی ہے جب بڑے بڑے لوگ ان کی معصومانہ دلکشی دیکھ کر دل ہار بیٹھے ۔ پندرہ سال پہلے جب وہ لیبیا میں ایک فیشن شو پر گئیں تو ان کی لیبیا کے حکمران معمر قذافی سے ملاقات ہوئی تو کرنل قذافی انہیں دیکھتے رہ گئے ۔کترینہ کیف کو کرنل قذافی کی شہرت کا علم تھا اور وہ بخوبی جانتی تھیں کہ لیبیا کا ڈکٹیٹر عورتوں کے حصار میں رہنا پسند کرتا ہے اور اس نے اپنے محافظوں میں بھی عورتیں بھرتی کر رکھی ہیں جو Amazonians. کہلاتی تھیں ۔ اس شو میں سپر ماڈل شمیتا سنگھ بھی موجود تھیں۔انہوں نے پندرہ سال بعد کترینہ کیف کی کرنل قذافی کے ساتھ تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرنل قذافی معصوم صورت کترینہ کیف کی طرف جھکتا رہا اور وہ گھبراہٹ سے بھی دوچار ہوئیں ۔ شاید اس کو اب یہ باتیں یاد بھی نہ ہوں گی ۔ کیونکہ اس نے کبھی کرنل قذافی کے ساتھ اپنی یہ تصویر کسی سے شئیر نہیں کی تھی۔