مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سری نگر میں عاشورہ کے جلوس پر بھارتی فوج کی شیلنگ، متعدد زخمی
سری نگر: یوم عاشور پر جلوس کیوں نکالا؟ خوفزدہ بھارتی فوج مظلوم کشمیریوں پر چڑھ دوڑی۔ سری نگر میں جلوس روکنے کے لئے بھارتی فوج نے ظلم کی انتہاء کر دی۔ جگہ جگہ رکاوٹوں کے باوجود کشمیریوں نے جلوس نکالا تو قابض فوج عزاداروں پر ٹوٹ پڑی۔ آنسو گیس کی شیلنگ سے کئی افراد زخمی ہوئے تو کئی کو گرفتار کر لیا گیا۔جلوس کے شرکاء کو گاڑیوں میں بھر کر تھانے منتقل کر دیا گیا جبکہ درجنوں حریت رہنماء پہلے ہی نظر بند ہیں۔