مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
دنیا بھر میں لاکھوں مداح: بالی ووڈ اداکار ہ تمنا بھاٹیا اصل میں کیسی نظر آتی ہیں؟
لاہور: اجے دیوگن کے ساتھ فلم ہمت والا میں ڈیبیو کرنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیا کے لاکھوں مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ ممبئی میں پیدا ہونے والی اداکارہ 2005ء میں فلمی دنیا میں ہٹ ہو گئیں جب ان کی فلم ہیپی ڈیز بلاک بسٹر ثابت ہوئی اور اس نے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔تمنا اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں تاہم کیا واقعی اتنی خوبصورت ہیں۔ اداکارہ کی حال میں ہی منظر عام پر آنے والی تصاویر میں وہ سادہ حلیے میں نظر آئیں ہیں جسے مداحوں کی جانب سے ان کا اصل قرار دیا جا رہا ہے۔ ان کی نئی تصاویر واقعی حیران کن ہیں۔