مقبول خبریں
مانچسٹر کرائون ہال میں سالانہ عرس بابا فرید گنج بخش پاک پتن شریف کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
اوورسیز پاکستانی کا ایک کروڑ روپے مالیت کا مکان ناجائز قبضہ سے چھڑالیاگیا
ڈاکٹر افضل جاوید ورلڈ سائیکائیٹرک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب
ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبرکیخلاف مکمل ہڑتال، زبردست احتجاجی مظاہرے
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستانی کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں کبوتر پروری کا سالانہ کنونشن، تقسیم انعامات کی تقریب
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
بے نظیر بھٹو کو جمہوریت کے دشمنوں نے قتل کیا، برطانوی وزیر اعظم
لاہور:دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے کردار کی گونج اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھی سنائی دی، برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے اپنے جذباتی خطاب میں کہا کہ بے نظیر بھٹو کو ان لوگوں نے بیہمانہ طور پر قتل کیا تھا جنہوں نے اقوام متحدہ میں موجود تمام افراد کی اقدار کو مسترد کیا۔ برطانوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کو جمہوریت کے دشمنوں نے قتل کیا، بے نظیر بھٹو کا اس لیے قتل کیا گیا کہ وہ خاتون تھیں۔