مقبول خبریں
مانچسٹر کرائون ہال میں سالانہ عرس بابا فرید گنج بخش پاک پتن شریف کے سلسلہ میں محفل کا انعقاد
اوورسیز پاکستانی کا ایک کروڑ روپے مالیت کا مکان ناجائز قبضہ سے چھڑالیاگیا
ڈاکٹر افضل جاوید ورلڈ سائیکائیٹرک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب
ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبرکیخلاف مکمل ہڑتال، زبردست احتجاجی مظاہرے
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستانی کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں کبوتر پروری کا سالانہ کنونشن، تقسیم انعامات کی تقریب
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
لندن : پارسن گرین انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشن ٹرین میں دھماکا، متعدد افراد زخمی
لندن: جنوبی لندن میں پارسن گرین انڈرگراؤنڈ ریلوے سٹیشن میں ٹرین میں دھماکا ہوا ہے، جس سے متعدد افراد زخمی ہوگئے۔لندن کے پارسن گرین انڈر گراؤنڈ سٹیشن میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 20 منٹ پر دھماکا ہوا، جس کے بعد ٹرین سروس کو معطل کر دیا گیا۔ دھماکا ایک سفید رنگ کی بالٹی میں ہوا، سوشل میڈیا پر اپ لوڈ تصویر میں بالٹی میں تاریں اور آگ دیکھی جاسکتی ہے، دھماکے کے بعد بھگڈر مچ گئی۔ میڈیا کے مطابق کئی افراد کے چہرے جھلس گئے، ٹیوب سٹیشن پر پولیس اور ایمبولینسز پہنچ گئی ہیں، واقعے کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے، پولیس کا کہنا ہے دہشت گردی کے پہلو کو بھی مد نظر رکھا جا رہا ہے۔