مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
ارکان اسمبلی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، وزیر اعظم شاہد خاقان
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سرگودھا ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سرگودھا ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی و فلاحی سکیموں توجہ دیں، ترقیاتی سکیموں اور منصوبوں کو بروقت مکمل کیا جائے۔ وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت نے دہائیوں سے زیر التواء منصوبوں کو مکمل کیا، ہمیں اپنا ترقیاتی ایجنڈا جاری رکھنا ہو گا، کوئی علاقہ ترقی اور خوشحالی میں پیچھے نہیں رکھیں گے۔