مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہر مسئلے کا الزام پاکستان پر لگانا ٹھیک نہیں، موجودہ حالات میں مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، افغانستان میں مقیم دہشتگرد سرحد پار کارروائیاں کرتے ہیں، چین کیساتھ معاشی اور عسکری تعلقات 60 کی دہائی سے قائم ہیں۔ انکا کہنا تھا کہ ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں، پاکستان کی فوجی امداد میں کمی کر کے امریکا دہشت گردوں کو فائدہ پہنچائے گا، امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں۔