مقبول خبریں
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
عمران خان خود اپنی پارٹی کیلئے باعثِ شرمندگی ہے : ڈاکٹر اشرف ،ملک ریاض،شاکرقریشی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب، پاکستان کا خارجہ پالیسی بدلنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد سب سے پہلے ہو گا۔ خطے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں، کچھ فیصلے جلد کرنا ہوں گے۔خواجہ آصف نے بتایا کہ سفیروں کی کانفرنس میں ملک کو خارجہ سطح پر درپیش نئے چیلنجز کے تناظر میں خارجہ پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے مشاورت ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کو پاکستان کی قربانیوں کا قائل کرنے کے لئے بھرپور سفارت کاری کریں گے۔ پاکستانی سفیروں کو مظلوم کشمیریوں کی آواز عالمی فورمز پر اٹھانے کا ٹاسک دے دیا ہے۔