مقبول خبریں
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
نواز شریف کیخلاف عوام نے فیصلہ رد کر کے ثابت کیا وہی اصلی لیڈر ہیں:ن لیگ برطانیہ
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
اردو سیکھنے کی دلی خواہش ، اکثر الفاظ بہت اچھے لگتے ہیں :جیکولین فرنینڈس
ممبئی:سری لنکن بیوٹی جیکولین فرنینڈس نے اردو سیکھنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ دل سے اردو زبان سیکھنا چاہتی ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران جیکولین نے اردو زبان سیکھنے میں دلچسپی ظاہر کرتے ہوئے کہا اردو بہت خوبصورت زبان ہے ، اکثر میں اردو کے کچھ الفاظ دیکھتی ہوں جو مجھے اچھے لگتے ہیں ، انہیں اپنے پاس لکھ لیتی ہوں اور یاد کرکے بولنے کی کوشش کرتی ہوں ۔