مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کھلاڑیوں کا کپتان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج جاری
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کا اتحاد ختم کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ مستعفی
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
بارسلونا میں دہشت گردوں نے سیاحوں پر وین چڑھا دی، 13 افراد ہلاک
بارسلونا:سپین کے شہر بارسلونا میں دو نا معلوم افراد نے وین پیدل چلنے والوں پر چڑھا دی، دہشت گردی کے واقعہ میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بارسلونا کے سیاحتی علاقے رمبلاس میں ایک وین پیدل چلنے والوں کے ہجوم پر چڑھ گئی جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ اسلحہ بردار حملہ آور وین سے نکل کر قریبی ہوٹل میں داخل ہوئے، جہاں انہوں نے متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ دہشت گردی کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔