مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
ہماچل پردیش میں لینڈ سلائیڈنگ ، دو بسوں میں سوار 46 افراد ہلاک
ہماچل پردیش: بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں طوفانی بارش کے بعد ہوئی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آئی دو بسوں میں سوار 46 افراد ہلاک ہو گئے حکام کے مطابق ضلع منڈی میں دو بسیں مون سون کی شدید بارشوں کی وجہ سے ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آ کر گہری کھائی میں گر گئیں ۔ ضلعی حکام کا کہنا ہے حادثہ اتوار کی صبح کو پیش آیا جس کے فوری بعد امدادی کارروائیوں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ۔بارش کے باعث کارروائی میں مشکل پیش آ رہی ہے ۔ اٹھائیس افراد کی لاشیں کل تلاش کر لی گئی تھیں جبکہ اٹھارہ لاشیں آج نکالی گئی ہیں ۔