مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کھلاڑیوں کا کپتان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج جاری
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کا اتحاد ختم کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ مستعفی
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی جارحیت کا مقابلہ، ایران نے میزائل پروگرام کا بجٹ بڑھا دیا
تہران: ایرانی پارلیمنٹ نے خطے میں امریکی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے اپنے عسکری بجٹ میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ہے۔ بل کی منظوری کیلئے آج ووٹنگ ہوئی جس میں تمام ممبران نے متفقہ طور پر اس کے حق میں فیصلہ دیا۔ اس بل کے مخالف صرف چھ جبکہ 240 قانون سازوں نے اس کے حق میں ووٹ ڈالے۔ ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر علی لاریجانی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ خطے میں امریکی دہشتگردی کیخلاف ہمارا پہلا قدم ہے۔دوسری جانب غیر ملکی میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ اگر عالمی طاقتوں نے جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرانے کیلئے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو ایران اسی مناسبت سے اپنا ردعمل ظاہر کرے گا۔