مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
ٹکٹوں کی تقسیم پر ناراض کھلاڑیوں کا کپتان کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج جاری
مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کا اتحاد ختم کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ مستعفی
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
وطن پہلے ہماری ذات بعد میں، قانون اور آئین کی بالادستی اہم ہے: آرمی چیف
لاہور: پاکستان کا 70واں یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر ایشیا کا بلند ترین پرچم لہرانے کی تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے 400 فٹ اونچا اور 40 فٹ چوڑا پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے دبنگ انداز اپنایا اور کہا دہشتگردوں کو چن چن کر ماریں گے۔ دشمن کی گولیاں ختم ہو جائیں گی مگر ہمارے جوانوں کی چھاتیاں ختم نہیں ہوں گی۔آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ وطن پہلے ہماری ذات بعد میں، قانون اور آئین کی بالادستی اہم ہے۔ ملک آئین اور قانون کی سر بلندی کے راستے پر چل پڑا ہے۔ آج پاکستان کا ہر ادارہ ایمانداری سے کام کر رہا ہے۔ آرمی چیف نے عزم ظاہر کیا کہ پاکستان کا قومی جزبہ یوں ہی قائم رہے گا۔