مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
شمالی کوریا نے امریکا پر حملے کا سوچا تو یہ اس کیلئے بہت خطرناک ہو گا: ٹرمپ
نیوجرسی: (دنیا نیوز) نیشنل سکیورٹی ٹیم کے ساتھ ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کو خود کو بدلنا ہو گا۔ اگرشمالی کوریا نے ایسا نہ کیا تو وہ خود کو پریشانی میں ڈال لے گا۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیانگ یانگ کے لیے غصے اور آگ کے الفاظ شاید اتنے سخت نہ تھے۔ شمالی کوریا کے حکمران ایک عرصے سے امریکا کے لیے خطرناک ثابت ہو رہے ہیں، وقت آگیا ہے کہ اس ملک کی عوام کے لیے کوئی آگے بڑھ کے انہیں روکے۔