مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید تین کشمیری شہید ہوگئے
وادی:وادی میں کرفیونافذ جبکہ انٹرنیٹ اور موبائل سروس بھی بند ہے۔مقبوضہ وادی میں قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ روز بروز زور پکڑتا جا رہا ہے، بھارتی فوج نے ضلع بارہمولا کے علاقے سوپورا میں تین کشمیریوں کو شہید کردیا، قابض فوج نے محاصرے اور تلاشی کے دوران تینوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، علاقے میں گھروں کو بھی نقصان پہنچایا گیا، گزشتہ روز بھی دو کشمیریوں کو شہید کیا گیاکٹھ پتلی انتظامیہ نے احتجاج سے بچنےکےلیے علاقے میں مزید فوج اور پولیس تعینات کردی، وادی میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی جب کہ تعلیمی ادارے تک بند ہیں۔واضح رہے کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے مہینے میں قابض فورسز نے 33 کشمیریوں کو شہید کیا۔