مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ،دو کشمیریوں کو شہید کر دیا
پلواما : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، سرچ آپریشن کا بہانہ بنا کر دو کشمیریوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع پلواما میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا ۔ان کی شناخت عرفان احمد شیخ اور عابد مگرے کے نام سے ہوئی ہے ۔ ادھر نوجوانوں کی شہادت کے خبر سامنے آتے ہی سمبورا اور تہاب کے علاقوں میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور شدید احتجاج کیا ۔ فورسز نے ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں احتجاج کرنے والوں کو منتشر کر دیا ۔