مقبول خبریں
امیگریشن قوانین میں نرمی سے برطانوی معیشت اور سیاحوں کو فائدہ ہو گا: افضل خان
نواز شریف کیخلاف عوام نے فیصلہ رد کر کے ثابت کیا وہی اصلی لیڈر ہیں:ن لیگ برطانیہ
تارک وطن بزرگوں نے محنت کا جو بیج بویا تھا آج اسکے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ، مزید 2 نوجوان شہید
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برما میں مسلمانوں کا قتل عام انسانی حقوق کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے:وہیپ اینڈریو
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
حریت رہنماء شبیر شاہ گرفتار، ریمانڈ پر این آئی اے کے حوالے
سری نگر:بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی آواز کو بزور طاقت دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کئی سالوں سے نظر بند حریت رہنما شبیر احمد شاہ کو گرفتار کر کے نئی دہلی بھیج دیا ہے جہاں مقامی عدالت نے ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ متعدد دوسرے حریت رہنماؤں کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔دوسری جانب کٹھ پتلی انتظامیہ نے جے کے ایل ایف کے چیئرمین یاسین ملک کے جوڈیشل ریمانڈ میں مزید دس دن کا اضافہ کیا ہے۔ وہ اپنے کئی ساتھیوں کے ساتھ سری نگر جیل میں قید ہیں۔ حریت رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف وادی بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کی گئی جبکہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر سری نگر کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا۔