مقبول خبریں
روہنگیا مسلمانوں کی مذہب کے نام پر نسل کشی قابل قبول نہیں: افضل خان
اوورسیز پاکستانی کا ایک کروڑ روپے مالیت کا مکان ناجائز قبضہ سے چھڑالیاگیا
ڈاکٹر افضل جاوید ورلڈ سائیکائیٹرک ایسوسی ایشن (WAP) کے صدر منتخب
ہر ادارہ اپنے دائرے میں کام کرے تو ملک ترقی کرے گا: وزیر داخلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جبرکیخلاف مکمل ہڑتال، زبردست احتجاجی مظاہرے
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستانی کمیونٹی سنٹر مانچسٹر میں کبوتر پروری کا سالانہ کنونشن، تقسیم انعامات کی تقریب
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
شیڈو چانسلر جان مکڈونل کی ایم پی تھرک لیبر پارٹی کی دعوت پر گریز آمد
لندن:شیڈو چانسلر جناب جان مکڈونل ایم پی تھرک لیبر پارٹی کی دعوت پر گریز آمد،ان کے ہمراہ ایم ای پی مس ایلکس میئر بھی موجود تھیں،تھرک لیبر پارٹی کے چیئرمین کولن رکس اور ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس نے جان مکڈونل کا استقبال کیا اور ان کو خوش آمدید کہا،ایم ای پی ایلکس میئر نے تھرک لیبر پارٹی کو بھرپور انتخابی مہم چلانے پر خراج تحسین پیش کیا،ایم پی امیدوار جان کینٹ نے حاضرین کو مقامی مسائل سے آگاہ کیا،جب کہ گروپ لیڈر کونسلر اولیوررگبرش نے لیبر پارٹی گروپ کی کارکردگی بارے تفصیل سے بات کی،شیڈو چانسلر نے این ایچ ایس،تعلیم اور سوشل ہوسنگ بارے لیبر پارٹی کی پالیسیوں سے آگاہ کیا اور یقین دلایا کہ لیبر پارٹی اقتدار میں آ کر صحت،تعلیم،روزگار،رہائش اور دوسری بنیادی سہولتوں کو عوام کیلئے فراہم کریں گے اور درپیش مسائل کو حل کریں گے،تقریب میں لیبر پارٹی کے ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔