مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک ساتھیوں سمیت گرفتار
سری نگر:کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ یاسین ملک آج سری نگر میں بھارتی فورسزکے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے کیلئے انہیں گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فورسز نے یاسین ملک کو ساتھیوں سمیت اس وقت گرفتار کیا جب وہ نماز جمعہ کے بعد سری نگر میں قائم اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر کی جانب بڑھتے احتجاجی مظاہرے کی قیادت کر رہے تھے۔