مقبول خبریں
برطانوی معاشرے میں رہتے ہوئے تمام تہوار میں حصہ لینا چاہئے: افضل خان
سپینش شہریت کے حامل سائنسدانوں کی قدرتی آفات پر ریسرچ
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
لودھراں نے ثابت کیا فیصلے امپائر کی انگلی نہیں عوام کے انگوٹھے کرتے ہیں:نواز شریف
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
کیا یورپ ٹوٹ رہا ہے ؟
پکچرگیلری
Advertisement
فیضان اسلام انٹر نیشنل کا پیر سلطان فیاض الحسن سروری کے اعزاز میں عشائیہ
مانچسٹر:فیضان اسلام انٹر نیشنل نے مبلغ اسلام پیر طریقت،رہبر شریعت پیر سلطان فیاض الحسن سروری کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا اس تقریب میں آستانہ عالیہ تونسہ شریف کے زیب سجادہ حضرت پیر نصرالمحمود نے خصوصی طور پر شرکت کی،اس موقع پر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے حضرت سلطان باہو ٹرسٹ کے بانی و سر پرست اعلیٰ پیر سلطان فیاض الحسن سروری قادری کی دینی،فلاحی اور انسانی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور کہا دین اسلام کی ترویج اور وقت دنیا بھر میں مذہب اسلام کی جو غلط تصویر پیش کی جا رہی ہے اس کیلئے ہمارے اندر باہمی اتحاد و اتفاق کی اشد ضرورت ہے،دہشت گردی اور خود کش حملوں کا اسلام میں کوئی تصور نہیں ہے اور یہ سب اسلام کے منافی ہے اس تقریب میں برطانیہ بھر کے نمائندہ علما کرام،مشائخ اور چیدہ چیدہ کمیونٹی راہنمائوں نے شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر