مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
پیرسید علی رضا ایم ایل اے آزادکشمیر کی صوفی امن کانفرنس میں شرکت کیلئے برطانیہ آمد
مانچسٹر:ممتاز مذھبی وروحانی پیشوا آستانہ عالیہ نقشبندیہ سیفیہ بساہاں شریف کے سجادہ نشیں عالمی مبلغ اسلام پیر طریقت حضرت علامہ پروفیسر پیرسید علی رضا شاہ بخاری ممبر قانون ساز اسمبلی آزادکشمیر برطانیہ کے دورے پر صوفی امن کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کے لئے برمنگھم پہنچ گئے ۔پیرسیدعلی رضا بخاری کا برمنگھم ائیر پورٹ پر ممبر اسمبلی راجہ جاوید اقبال ، خلیفہ آفتاب سرمد پروفیسر مسعود اختر و دیگر نےانتہائی پرتپاک استقبال کیا اور انھیں پھولوں کے ہار پہنائے گلدستے پیش کئےاور پتیاں نچھاور کیں ۔دریں اثنا مرکزی جماعت اہلسنت کے مرکزی جنرل سیکٹری مفتی فضل احمد قادری نےعالمی مبلغ اسلام پیر طریقت حضرت علامہ پروفیسر پیرسید علی رضا شاہ صاحب کی برطانیہ امد پر خوشی و مسرت کا اظہار کیامرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اورسیز کےمرکزی صدرمفکر ملت علامہ احمد نثار بیگ قادری چئرمین پیر سید زاھد حسین شاہ رضوی سیکرٹری جنرل علامہ مفتی فضل احمد قادری سیکرٹری نشرواشاعت صاحبزادہ حافظ محمدظہیراحمد نقشبندی مرکزی خازن پیر مفتی اختر علی قادری مرکزی ترجمان مفسرقرآن علامہ قاضی عبداللطیف قادری سابق صدر پیردلدار علی شاہ سجادہ نشین حضرت دیوان حضوری حضرت علامہ پیر سید اشتیاق حسین شاہ گیلانی مولانا پیر محمد احمد نقشبندی مولانا حافظ نثار احمد رضا مولانا قاری محمد علی شرقپوری علامہ سید حسنین رضا بخاری۔ جگر گوشہ محدث سیالکوٹی صاحبزادہ حماد رضا صاحبزادہ ڈاکٹر مصطفے بیگ قادری صاحبزادہ حافظ فضل محمد قادری صاحبزادہ وقار بیگ قادری صاحبزادہ شفقات احمدشاہ قاری محمد زمان قادری مولانا حافظ عبدالعزیز نقشبندی مولانا محمد بشیر کیانی قاضی نوید الرحمن قادری مولانا حافظ محمد عارف صدیقی مولانا حافظ جہانگیر ساقی مولانا خورشید قادری اور بشمول جملہ اراکین نے اهلًا وسهلاً ومرحبا کہا اور دلی مسرت کا اظہار کیا قائدین نےپیر طریقت حضرت علامہ پروفیسر پیرسید علی رضا شاہ صاحب کی دینی خدمات کو سراہا۔ خصوصاً ختم نبوت کے حوالے سے جو ان کی کاوش ہے اس کو خراج عقیدت پیش کیا اور کلماتِ تحسین سے یاد کیا۔