مقبول خبریں
میاں نواز شریف پاکستانی عوام کے وزیر اعظم کہلوانے کا جواز کھو چکے:پی ٹی آئی برطانیہ
تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت کی جانب سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
کشمیری مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کے خواہش مند ہیں
لگ رہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت سب جیل جائیں گے: عمران خان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،مزید2کشمیری نوجوان شہید،مکمل ہڑتال
سید حسین شہید سرور کا ن لیگ کوٹلی کے جنرل سیکرٹری خورشیدقادری کے اعزاز میں ظہرانہ
عمران خان نے تمام بڑے چوروں کو عوامی عدالتوں میں لا کھڑا کیا ہے:بابر اعوان
خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس کی ملاقات
وہ میٹنگ اور نیازی ؟
پکچرگیلری
Advertisement
سردار عبدالقیوم خاںکی برسی ، حریت راہنما یوسف نسیم کی شمولیت باعث مسرت:چوہدری بشیر
مانچسٹر:مجاہد اول تحریک آزادی کشمیر کے بانی سردار عبدالقیوم خاں’’مرحوم ‘‘نے ساری زندگی سیاست کو عبادت اور کشمیر کی آزادی کیلئے وقف کر دیا ان سے دلی لگائو اور والہانہ عقیدت کا اظہار حیات میں اور اب دنیا سے چلے جانے کے بعد بھی نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے،والسل کے مقام پر بروز اتوار بعد از نماز ظہر دوسری برسی کے موقع پر حریت راہنما یوسف نسیم خصوصی شرکت کرنے کیلئے تشریف لا رہے ہیں اس بارے مسلم کانفرنس برطانیہ کے صدر چوہدری بشیر احمد رٹوی نے میڈیا کو خصوصی طور پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا،انہوں نے برطانیہ بھر کے محب الوطن کشمیریوں سے بھرپور شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ حریت راہنما یوسف نسیم کی شمولیت ہمارے لئے باعث مسرت ہے ہم انکو دلی طور پر خوش آمدید کہتے ہیں اور وہ مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین سیاسی و جغرافیائی صورتحال سے بھی آگاہی دیں گے اور بحیثیت کشمیری ہماری ذمہ داری ہے کہ بھرپور کرداراداکرنے کیلئے عملی طور پر اسکا مظاہرہ کریں گے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر