مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
برطانیہ: حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج ، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ
لندن: برطانیہ میں کنزویٹو پارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج رکنے میں نہیں آرہا۔ لندن میں ہزاروں مظاہرین وزیراعظم تھریسامے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما جرمی کوربن نے گرینفل ٹاور میں آتش زدگی پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ حالیہ الیکشن میں کوئی بھی پارٹی سادہ اکثریت حاصل نہیں کر سکی، وہ ملک میں نئے انتخابات کروانے کے مطالبے پر ڈٹے رہیں گے۔