مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: پاکستان کی فتح کا جشن، بھارتی فوج نے سرینگر میں کرفیو لگا دیا
سری نگر: پاکستان کی فتح کا جشن مقبوضہ کشمیر میں بھی بھرپور انداز میں منایا گیا۔ نوجوان سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارتی فورسز کے سامنے پٹاخے پھوڑے اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ نوجوان ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے رہے۔ سری نگر میں جشن کو روکنے کے لئے قابض فورسز نے کرفیو نافذ کر دیا اور انٹرنیٹ سروس بند کر دی گئی۔یاد رہے کہ آج اوول میں ایک بھارتی کرکٹ فین وہ شرٹ زیب تن کرکے گیا تھا جس کی پشت پر لکھا تھا، جو جیتے گا، کشمیر اس کا اور اب میچ ہارنے کے بعد دنیا بھر میں موجود ہندوستانیوں کی طرح بھارتی فوج بھی بری طرح بوکھلا گئی ہے اور ایک بار پھر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے اور نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھانے میں اضافہ کرکے اپنی عبرتناک شکست کا غم غلط کرنے میں مصروف ہے۔