مقبول خبریں
او پی ایف بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد کا صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ
ہم دھرنوں کے باوجود عوام کی توقعات پر پورا اترے ہیں:میاں نواز شریف
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
امریکی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی، فیصلہ واپس لیا جائے:وزیر اعظم
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی،مزید 3بے گناہ شہید
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
صدر نارتھ زون ضمیر احمد کی زیرصدارت نیل مسجد (یوکے آئی ایم) میں نورانی محفل کا انعقاد
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
کیئر ٹرسٹ گریٹر مانچسٹر کی جانب سے کیئرز ویک کے سلسلے میں ایک ایونٹ کا انعقاد
مانچسٹر:کیئر ٹرسٹ گریٹر مانچسٹر کی طرف سے راچڈیل میں ایونٹ لگایا گیا،ایونٹ کے انتظامات محترمہ نیلم محمود نے کئے تھے جبکہ سپر وائز چیف ایگزیکٹو پائول پاربلی نے انجام دیئے کیونکہ یہ ہفتہ کیئرر کا منایا جائے گا اس میں کیئرر کی مختلف تنظیموں نے اپنے اپنے سٹال لگا رکھے تھے ایونٹ کے مہمان خصوصی راچڈیل کے میئر کونسلر ایان ڈوک ورتھ اور میئرس تھیں،محترمہ نیلم محمود نے کہا کہ یہ میرا پہلا ایونٹ ہے اور میں انشا اللہ ایسے ایونٹ مستحق لوگوں کی دیکھ بھال کیلئے لگاتی رہوں گی،چیف ایگزیکٹو پائول پار بلی نے کہا کہ بوڑھے لوگوں کی دیکھ بھال کیلئے کیئرر کی ضرورت ہوتی ہے ہم سب لوگوں کو انکی ضروریات پوری کرنے کی کوشش کرنی چاہئے میئر کونسلر ایان ڈوک ورتھ نے ایونٹ کی تعریف کی کہ مستحق لوگوں کی ضروریات کیلئے ایسے ایونٹ کی بہت ضرورت ہے ہم ہمیشہ ایسے لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں گے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر