مقبول خبریں
پاک سر زمین پارٹی کے زیر اہتمام پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب
شیڈو چانسلر جان مکڈونل کی ایم پی تھرک لیبر پارٹی کی دعوت پر گریز آمد
کشمیری مسئلہ کشمیر کے پُرامن حل کے لیے عالمی برادری کے کردار کے خواہش مند ہیں
اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس، نیب نے ایس ای سی پی حکام کو طلب کر لیا
بھارت کا یوم آزادی،دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا، مودی کے پتلے نذرآتش
حسین شہید سرور کا سجادہ نشین بساہاں شریف پیر سید علی رضابخاری کے اعزاز میں استقبالیہ
عمران خان نے تمام بڑے چوروں کو عوامی عدالتوں میں لا کھڑا کیا ہے:بابر اعوان
خالد محمود خالق سے ’’ ڈی آئی جی ‘‘مظفر آباد ہیڈ کوارٹرز آزاد کشمیر پولیس کی ملاقات
کرپٹ خان
پکچرگیلری
Advertisement
پولیس چیف نذیر افضل نے بی بی سی پروگرام میں شرکت کے لئے استعفیٰ دے دیا
مانچسٹر:پولیس آفیسر نے وقفہ سوالات میں پیش ہونے کیلئے اپنا عہدہ چھوڑ دیا،پولیس کے قومی ادارے کے سربراہ نے مانچسٹر بم دھماکے کے بعد بی بی سی کے وقفہ سوالات میں حاضر ہونے کیلئے استعفیٰ دیدیا،اے پی سی سی کے سابق کمشنر نذیر افضل کو ایسا کرنے کے خلاف مشورہ دیا گیا تھا مگر انہوں نے مستعفی ہو کر25مئی کو پروگرام میں شرکت کی،اے پی سی سی نے کہا ہے کہ انہیں شرکت نہ کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا کہ شرکت نا مناسب ہو گی،پالیسی کے بارے میں متناذعہ مسائل اٹھائے جائیں گے،نذیر افضل نے گزشتہ سال اے پی سی سی جوائن کیا تھا،ایسوسی ایشن نے کہا کہ نذیر نے ایک کنٹریکٹ سائن کیا تھا کہ وہ بورڈ کی منظوری کے بغیر میڈیا میں نہیں جائیں گے،وہ نارتھ ویسٹ انگلینڈ کے سابق کرائون چیف پراسیکیوٹر ہیں،انہوں نے میڈیا کالز پر استعفیٰ دیا انکو قانون اور لوکل کمیونٹی کیلئے خدمات پر2004میں او بی ای بھی ملا تھا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر