مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے پنجاب میں سرمایہ کاری کے منافع بخش مواقع ہیں،افضال بھٹی
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
وزیراعلیٰ شہباز شریف سے وفد کے ہمراہ وانگ زیوتاؤ کی ملاقات،مختلف امور پر تبادلہ خیال
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
آٹھ جون فیصلے کا دن : بر طانوی عوام لیبر پارٹی کی بھر پور سپورٹ کر ے:رچر ڈ بر گن
لیڈز :نیشنل ہیلتھ سروس سمیت تمام ادارے کمزور ہو رہے ہیں نوجوان بیروزگار اور مزید ٹوری حکومت نے بیروزگاری کردی ہے آٹھ جون فیصلے کا دن ہے تمام بر طانوی عوام لیبر پارٹی ارو جر می کوربرن کی بھر پور سپورٹ کر ے ایک بار پھر بر طانیہ کو معاشی طور پر مضبوط بنائیں گے جس مین نوجوانوں کیلئے روزگار ہو گا نیشنل ہیلتھ سرووس کو مزید بہتر بنائیں گے پولیس فورس میں اضافہ کرینگے تاکہ جرائم میں کمی وقع ہو ایسٹ لیڈ ز کی ایشئین کمیونٹی سیمت تمام کمیونٹیز کے ساتھ ملکر کا م کر وں دنیا میں جہاں بھی ظلم ہو تا ہے اس کے خلاف آ واز بلند کر تا رہوںگا چاہے کولمبیا ہو فلسطین ہو یا کشمیراور بالخصوص کشمیر ی عوام کو ان حق خوداردیت ملنا چاہئے مسلہ کشمیرکے پر امن اور کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیلئے بر طانوی پارلیمنٹ میں نہ صر ف قرارداد منظور کراوںگا بلکہ ان پر عمل در آمد بھی کراوںگا اور پارلیمنٹ میں لابنگ کر وں گاایسٹ لیڈ کمیونٹی بیشمار مسائل سے دوچار ہے جسمیں نوجوانوں کی تعلیم کیلئے معیاری تعلیمی ادارے اور بیروزگاری جیسے مسائل کا سامنا ہے نوجوانوں کیلئے ایسا پر گرام تر تیب دلواوں گا کہ نوجوان نسل زیادہ سے زیادہ تعلیم کی طر ف راغب ہو اورایسٹ لیڈز کے لوگ بھی خوشحالی کی زندگی گزار سکیں لیبر پارٹی ہی بر طانیہ کے عوام کے مسائل کو حل کر سکتی ہے ایشئین کمیونٹی کا ایک اور اہم مسلہ شادی کے بعد ویزا میں آسانیاں پیدا کراوں گا کیونکہ اٹھارہ ہزار تنخواہ ورکنگ کلاس لوگوں کیلے کسی مشکلات سے کم نہیں اور وزٹ ویزا میں بھی جہاں تک ممکن ہو سکا آ سانیاں پیدا کراوں گا تاکہ بر طانیہ میں آباد لوگوںکو اپنے پیاروں سے ملنے میں مزید آ سانی ہو سکے جتنے وزٹر زیادہ آ ئیں گے اتنا ہی ملک کو بھی فائدہ ہو گا ان خیالات کا اظہار ممبر آف پارلیمنٹ شیڈوجسٹس سیکر یٹر ی لیبر پارٹی کے امیدوار برائے پارلیمنٹ ایسٹ لیڈز رچر ڈ بر گن نے ہیئر ہلز میں کونسلر عارف حسین کی طر ف سے الیکشن مہم کے سلسلہ کی پہلی باضابطہ میٹنگ سے خطاب کر تے ہو ئے کہی جس میں ایسٹ لیڈز کی سیاسی سماجی اور لیبر پارٹی کے ممبران کی کثیر تعداد نے شر کت کی اس موقع پر شیڈومنسٹر اور ممبر آف پارلیمنٹ بر یڈفورڈ بیرسٹر عمران حسین نے بطور مہمان خاص خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام کمیونٹی لیبر پارتی کے امیدوار رچرڈ بر گن کی بھر پور سپورٹ کر ے رچر ڈ بر گن نے ہمیشہ ظلم اور زیادتیوں کے خلاف آواز بلند کی ہے انہوں نے کہا کہ ٹوری پارٹی نے ملک کو مسائل کے دلدل میں دھکیل دیا ہے پورے بر طانیہ میں بسنے والے عوام لیبر پارٹی اور جر می کوربرن کے ہاتھ مضبوط کر یں جر می کوربرن جیسا سینئر لیڈر ہی ملک کو مسائل کی دلدل سے نکال سکتا ہے انہوں نے کہا کہ میں اور رچر ڈ نے پہلے دن سے ہی جر می کوربر ن کی بھر پور سپورٹ کی ہے میزبان تقریب کونسلر عارف حسین نے کہا کہ الیکشن والے دن ثابت کر ینگے کہ عوام لیبر پارٹی ارو رچر ڈ بر گن کے ساتھ ہے ہیر ہلز اور گیپٹن کی ہر وارڈ سے لیبر پارٹی اور رچر ڈ بر گن کی جیت ہو گی پہلے بھی رچر ڈ بر گن کے ساتھ کام کیا ہے اور آئندہ بھی کر ینگے رچر ڈ کمیونٹی کی آواز ہیں سابق لارڈ میئر کونسلر محمد اقبال نے کہا کہ لیبر پارٹی کی کامیابی انتہائی جروری ہے ٹوری پارٹی نے ہر طر ف کٹ لگا کر ملک کو کمزور کر دیا ہے اور ٹوری کے دور حکومت میں بیر وزگاری بڑھی ہے لوگون کے پاس اسوقت روزگار نہیں ہیں ہسپتالوں کی حالت ابتر ہوتی جارہی ہے ایسے میں لیڈز سمیت بر طانیہ میں بسنے والے عوام لیبر پارٹی کی بھر پور سپورٹ کر یں تقریب سے کونسلر سلمہ عارف چوہدری محمد صدیق محمد اشتیاق سممیت دیگر افراد نے بھی خطاب کیا اور رچر ڈ بر گن کو پانے بھر پور تعاون کا یقین دلایا تقریب میں گیپٹن اینڈ ہیئر ہلز کی سیاسی و سماجی شخصیات کی اکثریت موجود تھی ۔