مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پی ایس پی کے میڈیا ترجمان مرزا فیصل کو بیسٹ پرفارمنس فار کمیونٹی کے ایوارڈ سے نوازا گیا
برمنگھم:پاک سر زمین پارٹی برطانیہ اور یورپ کے میڈیا ترجمان مرزا فیصل محمود کو بیسٹ پرفارمنس فار کمیونٹی کے ایوارڈ سے نوازا گیا،انہیں یہ ایوارڈ لارڈ میئر آف برمنگھم کونسلر کارل رائس نے ایک پروقار تقریب میں دیا گیا مرزا فیصل محمود کو ایوارڈ ملنے پر برطانیہ بھر کی سیاسی،سماجی اور مذہبی حلقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور مبارک کے پیغامات موصول ہونا شروع ہو گئے اس سلسلے میں پاک سر زمین پارٹی برطانیہ اور یورپ کے صدر چوہدری الطاف شاہد،جنرل سیکرٹری غلام نبی عامر،سینئر نائب صدور مرزا خلیل اللہ،ڈاکٹر سرور،فرحان راجہ،نائب صدور جاوید حسین،جوائنٹ سیکرٹری عمران خان،نائب صدر شمائیل محمود،پاک سر زمین پارٹی لندن کے صدر نعیم عباس خان،جنرل سیکرٹری محمد نعمان،سینئر نائب صدر ریحان آرائیں،نائب صدر وارثی،پاک سر زمین پارٹی یوکے نائب صدر چوہدری پرویز ،پی ایس پی برمنگھم کے جنرل سیکرٹری محمد علی،فیصل قریشی پی ایس پی یوکے کے سیکرٹری اطلاعات امیر فیصل،سید راحیل مسرور،بریڈ فورڈ کے صدر کاشان جیلانی ویمن ونگ کی نایاب باجی،عظمیٰ میمن،مسز جاوید،برمنھگم سٹی کونسل کے سابق کونسلر راجہ شوکت،کونسلر ذاکر اللہ،برمنگھم نعت کونسل کے صدر اور برمنگھم کونسل کے سابق کونسلر چوہدری سعید،برٹش کشمیر فائونڈیشن کے چیئرمین شہزاد اقبال،پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے قائم مقام جنرل سیکرٹری راجہ شکیل حیدر کیانی،پاکستان تحریک انصاف کے غضنفر،پاکستان پیپلز پارٹی کے نائب مغل،برٹش ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم غنی وڑائچ،سابق کونسلر مرزا توقیر احمد،مسلم لیگ ن کے سابق رہنما سیٹھ پرویز،سجاد،عمران پی ایس پی،بزنس فورم کے تنویر حسین،معین قاضی،ماجد رضا،علی جواد،خالد حنیف،نوید اسحاق،عرفان بٹ اور دیگر نے کہا مرزا فیصل محمود اثاثہ ہیں انہوں نے مختصر عرصہ میں برطانیہ میں جو مقام حاصل کیا اس کیلئے صدیاں لگ جاتی ہیں،مرزا فیصل محمود زندگی کے تینوں شعبوں سپورٹس،سیاست اور سماجی شعبوں میں گراں قدر خدمات دیتے رہے ہیں۔