مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
برطانوی پارلیمنٹ کے باہر حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی، 40 زخمی ہوگئے
لندن: برطانوی پارلیمنٹ کے قریب مسلح شخص نے تیز رفتار گاڑی سے شہریوں کو کچلنے کے بعد گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کے گیٹ سے ٹکرا دی۔ گاڑی کے ڈرائیور نے پولیس اہلکار پر چاقو سے حملہ کر دیا، جسے بعد ازاں گولی مارنے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔ واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہو گئی ہے جبکہ تین فرانسیسی بچوں سمیت 40 افراد زخمی ہیں۔ برطانوی پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور ممکنہ طور پر عالمی دہشت گرد عناصر سے متاثر ہو سکتا ہے۔ حملے کے بعد مختلف برطانوی شہروں اور کئی ممالک میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دوسری طرف پیرس میں لندن حملے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے ایفل ٹاور کی بتیاں بجھا دی گئیں۔