مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
صدر برطانیہ بشیر رٹوی نےجوذمےداری سونپی ہے اس پر پورا اتروں گا: راجہ یعقوب
لوٹن:جوذمےداری جماعت نے اور صدر برطانیہ بشیر رٹوی نے مجھے سونپی ہے اس کے لیے میں جماعت کے تمام کارکنوں سے مشاورت کے ساتھ جماعت کی بہتری کے لیے کام کروں گا آزادی کشمیر اور اورسیز کشمیریوں کے مسائل پر اپنا کام جاری رکھیں گے تمام کارکنوں سے گزارش ہے کے جماعت میں اتحاد اور یکجہتی کے لیے اپنا کام جاری رکھیں اور آنے والا ریاستی جماعت مسلم کانفرنس کا ہی ہو گا ،تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے قائمقام صدر بننے پر مبارک باد کے پیغام دیئے اور 23مارچ کے دن اپنے اپنے شہروں میں پروگرام ترتیب دیں اور افواج پاکستان کے ساتھ ہم شانہ بشانہ کھڑے ہیں ،ہم صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتےہیں ،ان خیالات کا اظہار قائم مقام صدر مسلم کانفرنس راجہ یعقوب نے جنرل سیکرٹری مسلم کانفرنس شبیر ملک سے ملاقات کے دوران کیا۔