مقبول خبریں
مقبوضہ کشمیر کےعوام کو بھارتی چنگل سےنجات دلانے کیلئے برطانوی حکومت کردار ادا کرے:راجہ نجابت
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کا مسئلہ کشمیر پر بحث میں حصہ لینے پر ارکان یورپی پارلیمنٹ کو خراج تحسین
جب ریت پہ لکھو گے محبت کی کہانی!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
نو منتخب میئر بارکنگ کا مہتاب عباسی کی والدہ اور مبین چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
لندن:تھرک لیبر پارٹی کے گروپ آبروز اور اینتھک کمیونٹیزآفیسر قیصر عباس نے اپنے دفتر میں جناب مہتاب عباسی ’’چیف ایڈیٹر روزنامہ اوصاف ‘‘ کی والدہ اور جناب مین چوہدری ’’ریزیڈنٹ ایڈیٹر روزنامہ اوصاف ‘‘ کے والد کی مغفرت کیلئے اپنے دفتر میں دعا کا اہتمام کیا اور مرحومین کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی،دعائے مغفرت میں نو منتخب میئر بارکنگ اینڈ ڈیگنم کونسلر عبدالغفور عزیز،مشتاق احمد،شاہد اقبال،مدثر علی،چوہدری یاسر اور دیگر افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر پاکستان میں بم دھماکوں میں شہید ہونے والے افراد کیلئے بھی دعا کی گئی۔