مقبول خبریں
او پی ایف بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین بیرسٹر امجد کا صحافیوں کے اعزاز میں عشائیہ
ہم دھرنوں کے باوجود عوام کی توقعات پر پورا اترے ہیں:میاں نواز شریف
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
امریکی اقدام سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی، فیصلہ واپس لیا جائے:وزیر اعظم
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی،مزید 3بے گناہ شہید
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
صدر نارتھ زون ضمیر احمد کی زیرصدارت نیل مسجد (یوکے آئی ایم) میں نورانی محفل کا انعقاد
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
چیرمین پاکستان اوورسیز فاونڈیشن او پی ایف بیرسٹر امجد سے چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری کی ملاقات
مانچسٹر:چیرمین پاکستان اوورسیز فاونڈیشن او پی ایف بیرسٹر امجد ملک سے چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری کی ملاقات اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کو ملکر حل کرنے کے لئے تبادلہ خیال۔ یارکشائیر ۔ چیرمین او پی ایل اشتیاق چوہدری نے دورہ نارتھ آف انگلینڈ کے دوران معروف سیاسی و سماجی شخصیت اورچیرمین پاکستان اوورسیز فاونڈیشن او پی ایف بیرسٹر امجد ملک صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اوورسیزز پاکستانیوں کے مسائل کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا خاص کر بیرون ملک رہنے والوں کی جائیدادوں پر قبضوں کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ وزیراعظم اور وزیراعلی صاحب کے نوٹس میں لایا جائے گا کہ بیرون ملک رہنے والوں کے لئے جس طرح اوورسیززکمیشنر بنایا گیا ہے اس کو سیاسی مداخلت سے بھی پاک کیا جائے اور ایک غیر جانبدار کمیشن کے ساتھ ساتھ تمام اداروں میں غیر جانبدار افسران بھی مقرر کیے جائیں اور اوورسیزز پاکستانیوں کے لئے تھانوں کا قائم بھی جلد عمل میں لایا جائےاور سیاسی تقرریوں کو بھی ختم کیا جائے۔