مقبول خبریں
برطانوی پارلیمنٹ میں3گھنٹے کی بحث ڈیوڈ نٹال کا سیاسی کارنامہ ہے: تحریک حق خود ارادیت یورپ
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی مخرب الاخلاق ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل
19جنوری برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث برٹش کشمیریوں کا تاریخی کارنامہ :راجہ نجابت
سی پیک منصوبے میں شامل ہونا برطانیہ کے لیے باعث خوشی ہوگا:برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو
سی پیک منصوبہ ملکی ترقی کا ضامن ہے ، سردار مسعود خان کا بلوچستان کے تاجروں سے خطاب
سیدحسین شہیدسرور کا ڈی آئی جی موٹرویزاسلام آباد راجہ شہریارسکندرکے اعزازمیں ظہرانہ
چوہدری پرویز کاوزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید کے اعزاز میں استقبالیہ
پینڈل فرینڈز لیگ اور بلڈنگ بریجزکے ز یر اہتمام پناہ گزینوں کے اعزاز میں ظہرانہ
بریڈ فورڈ کی ڈائری
پکچرگیلری
Advertisement
ڈاکٹر سجا د کریم کی قیادت میں وفد کا دورہ سری لنکا، مختلف شعبہ حیات کے لوگوں سے ملاقاتیں
نیلسن:چیئرمین یورپی پارلیمنٹ سائوتھ ایشیا ٹریڈ مانیٹرنگ بورڈ ڈاکٹر سجا د کریم کی قیادت میں ایک وفد سری لنکا کی جی ایس پی پلس کے ضمن میں دی گئی درخواست کے حوالے سے سری لنکا کے سرکاری دورہ پر ہے اس چار روزہ دورے میں وفد نے مختلف شعبہ حیات کے لوگوں سے ملاقاتیں کیں،جی ایس پی پلس کیلئے مطلوبہ ماحول کا جائزہ لیا،مختلف نکتہ نظر رکھنے والے لوگوں سے ملاقاتیں کیں حکومت و حزب اختلاف کی جماعتی عہدے داروں سے تفصیلی مذاکرات کئے وفد جمعہ کے روز واپس آ جائے گا۔بیورو رپورٹ:فیاض بشیر