مقبول خبریں
خان بہادر خان کی مقبول بٹ شہید بارے نازیبا زبان انکی سوچ کی عکاسی ہے:سردار امجد اشرف
قیصر عباس کا مہتاب عباسی کی والدہ اور مبین چوہدری کے والد کی وفات پر اظہار افسوس
کشمیری نژاد برطانوی شہری بیرسٹر فیاض افضل نےبحیثیت ڈسٹرکٹ جج عہدے کا حلف اٹھا لیا
چوہدری نثار انسان بنیں،سب کو مل کر دہشت گردی کا سامنا کرنا ہو گا:بلاول بھٹو زرداری
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کے کیمپ پر حملہ،عوام نے محاصرہ کرنے والی فوج کو بھگا دیا
وہ وقت دور نہیں جب کشمیری حق خود ارادیت ضرور حاصل کرینگے:چوہدری بشیر رٹوی، شبیر ملک
چوہدری پرویز کاوزیر حکومت آزاد کشمیر چوہدری محمد سعید کے اعزاز میں استقبالیہ
یورپین پارلیمنٹ نے جارحیا کے شہریوں کیلئے ویزافری تجویز کی مشروط منظوری دیدی
بریڈ فورڈ کی ڈائری
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کے نوجوان روشن مستقبل کیلئے عمران خان سے امید لگائے ہوئے ہیں: چوہدری ظفرحسین
آکسفورڈ:پاکستان تحریک انصاف جہلم کے راہنما اور یونین کونسل کوٹلہ فقیر کے سابق ناظم چوہدری ظفر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی نوجوان نسل اپنے روشن مستقبل کیلئے عمران خان سے امید لگائے ہوئے ہے وہ گزشتہ روز لندن کی معروف کاروباری شخصیت چوہدری افضال محمود کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ اب ذات برادری کی بجائے نظریات کی سیاست ہو گی اور محب وطن عوام کرپٹ اور بد دیانت سیاستدانوں کو سمندر برد کر دیں گے،اس موقع پر چوہدری عادل محمود،چوہدری اشتیاق اور دیگر بھی موجود تھے۔