مقبول خبریں
یورپین اسلامک سنٹر میں عید میلاد النبی ؐ کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد
برطانوی انتخابات:تحریک حق خود ارادیت کی مسئلہ کشمیر کیلئے امیدواروں میں لابی مہم جاری
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
جموں و کشمیر تحریک حق خود اردیت کا لوٹن میں کشمیر لابی کانفرنس کا انعقاد
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
یاسمین ڈار کا لیبر پارٹی لیڈر جیریمی کوربن کے ساتھ مل کر انتخابی مہم کا آغاز
یہ رنگ جو مہکے تو ہوا پھول بنے گی!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عوام ذمہ داری کا ثبوت دے تو کرپٹ لیڈروں کو اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا:میاں مبشر
آکسفورڈ:پاکستان مشکل حالات کا شکار ہے لیکن متحد قوم دیانتدار قیادت کی رہنمائی میں کسی بھی مشکل کا مقابلہ کرنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،پاکستانی عوام محنت اور ذمہ داری کا ثبوت دے تو کرپٹ لیڈروں کو خود بخود اپنا قبلہ درست کرنا پڑے گا،ان خیالات کا اظہار دینہ ضلع جہلم کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت میاں مبشر محمود نے مسلم لیگ ن آکسفورڈ کے صدر پروفیسر منظور حسین کی جانب سے دیئے گئے استقبالیہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا ان کا کہنا تھا کہ ہم کو حکومتوں اور سیاسی قیادتوں پر تنقید کی عادت ہوگئی ہے جبکہ ضرورت ا س امر کی ہے کہ بحیثیت قوم اپنی صفوں میں بھی نظم و ضبط کے ساتھ ساتھ محنت،ذمہ داری اور دیانتداری کو فروغ دیں دونوں رہنمائوں نے جنرل حمید گل اور کرنل شجاع کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے اسے قومی نقصان قرار دیا۔