مقبول خبریں
پاکستانی و کشمیری برطانوی شہریوں کا تمام شعبہ جات میں نمایاں مقام باعث فخر ہے:افضل خان
عمران خان خود اپنی پارٹی کیلئے باعثِ شرمندگی ہے : ڈاکٹر اشرف ،ملک ریاض،شاکرقریشی
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
علما اہلسنت کی ڈاکٹر طاہر القادری سے ملاقات خدمات کو خراج تحسین پیش کیا
آکسفورڈ...مرکزی جامعت اہلسنت برطانیہ کے وفد نے گزشتہ روز منہاج القرآن کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے ساتھ ملاقت کی وفد میں علامہ نثار احمد بیگ، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، علامہ عبداللطیف قادری، علامہ مفتی فضل احمد قادری، علامہ بوستان قادری، حافظ ظہیر احمد نقشبندی، علامہ انور حسین کاظمی شامل تھے۔ وفد نے ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو برمنگھم میں منعقد ہونے والی کانفرنس میں خصوصی شرکت کے لئے آمد پر خوش آمدید کہتے ہوئے ان کی دین اسلام کے لئے عالمی سطح پر اور عقیدہ اہلسنت والجماعت کے لئے علمی و تحقیقی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے وفد کے اراکین کو قرآن و احادیث کے مختلف موضوعات پر نئی کتب اور ان کی انفرادیت کے حوالے سے معلومات دی۔ انہوں نے کہا کہ آج ختم نبوت کانفرنس میں اہلسنت کا عقیدہ ختم نبوت پر وہ نئی تحقیق کے ساتھ منفرد علمی گفتگو کریں گے۔ اس موقع پر منہاج القرآن پاکستان کے مرکزی امیر علامہ محمد صادق قریشی، برطانیہ میں امیر ظہور احمد نیازی، علامہ اشفاق عالم قادری، علامہ بلال اشرفی، علامہ سہیل صدیقی اور حاجی عبدالغفور بھی موجود تھے۔