مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
ڈیوڈ کیمرون کی سجاد کریم کو یورپی پارلیمنٹ کا امیدوار نامزد ہونے پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
نیلسن ... مانچسٹر نارتھ ویسٹ کے دورہ پر آئے ہوئے برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون نے سجاد کریم کو ایک مرتبہ پھر یورپی پارلیمنٹ کے لئے امیدوار نامزد ہونے پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ یاد رہے کہ سجاد کریم برطانیہ سے 2004ء میں پہلے مسلمان اور پہلے پاکستان نژاد رکن یورپین پارلیمنٹ منتخب ہوئے تھے 2009ء میں دوبارہ منتخب ہوئے اور 2014ء کیلئے اب نامزدگی ہونے پر لگا تار تیسری بار منتخب ہو کر پہلے مسلمان اور پہلے پاکستان نژاد رکن پارلیمنٹ بننے کا اعزاز حاصل کرینگے ۔ کنزرویٹو پارٹی کے رکن یورپی پارلیمنٹ سجاد کریم نے اپنے ممبر یورپی پارلیمنٹ کے دورانیے میں یورپی پارلیمنٹ کی جانب سے بین الاقوامی سطح پر اعلیٰ ذمہ داریوں پر فائز رہے اور کئی اہم ذمہ داریاں بڑے احسن طریقے سے نبھا چکے ہیں ۔