مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر میں چاند رات کا اہتمام ، لارڈ میئر کونسلر محمد نعیم الحسن سمیت اہم شخصیات کی شرکت
مانچسٹر ... مانچسٹر کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں چاند رات کا اہتمام کیا گیا جس میں لارڈ میئر کونسلر محمد نعیم الحسن، سابقہ لارڈ میئر، امیدوار یورپین پارلیمنٹ کونسلر محمد افضل خان نے خصوصی شرکت کی۔ اس چاند رات میں ایشیائی کمیونٹی کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور اس میں ہر طرح کے سٹال لگائے گئے جس میں کپڑوں، مہندی، چوڑیاں، کھانے اس کے علاوہ فن فیئر، بچوں کے لئے جھولے وغیرہ کا بھی اہتمام کیا گیا تھا۔ لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن نے کہا کہ چاند رات کے مقصد یہ ہے کہ لوگ اپنی ضرورت کے مطابق اپنی خریداری کریں اور خوشیاں منائیں۔ کونسلر محمد افضل نے کہا کہ دیار غیر میں رہ کر بھی اپنی ثقافت کو اجاگر کرنا اور اپنی ایشین کلچر کو ابھارنا بڑی بات ہے۔ ہمارا دین، اسلام ہمیں اتفاق اتحاد کا درس رہنا ہے۔ پاکستان، برطانیہ کے معروف سنگر طارق نے اپنے فن کا مظاہرہ کرکے حاضرین کے دل جیت لئے۔