مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک
محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
میاں نواز شریف کی گزارش پر خانہ خدا میں امت مسلمہ اور کشمیر کے لئے خصوصی دعا
مانچسٹر ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ خانہ خدا میں رمضان کی ستائس ویں رات عبادت میں گزاری ..برطانیہ میں پارٹی کےمیڈیا سیکرٹری شاکر قریشی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوے زبیر گل نے کہا کہ قائد محترم سے روضہ رسول حاضری کے دوران متعدد بار ملاقات کا موقع ملا ..وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف ایک سچے عاشق رسول ہیں ..زبر گل نے کہا دوران عبادت انہوں نے کئی بار وزیر اعظم پاکستان کو الله کے حضور گڑگڑاتے دیکھا ..افطار کے دوران وو کئی بار عوام میں گھل مل گئے پرانے ساتھیوں سے انتہائی شفقت سے ملے ..زبیر گل نے مزید بتایا کہ ختم القران کی رات میاں صاحب کی خصوصی گزارش پر آزادی کشمیر کی دعا کی گئی ..