مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
مسئلہ کشمیر پربحث کیلئے ڈیبی ابراھم کیطرف سے برطانوی پارلیمنٹ میں تحریک پیش
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
میاں نواز شریف کی گزارش پر خانہ خدا میں امت مسلمہ اور کشمیر کے لئے خصوصی دعا
مانچسٹر ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر گل نے وزیر اعظم پاکستان کے ہمراہ خانہ خدا میں رمضان کی ستائس ویں رات عبادت میں گزاری ..برطانیہ میں پارٹی کےمیڈیا سیکرٹری شاکر قریشی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوے زبیر گل نے کہا کہ قائد محترم سے روضہ رسول حاضری کے دوران متعدد بار ملاقات کا موقع ملا ..وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف ایک سچے عاشق رسول ہیں ..زبر گل نے کہا دوران عبادت انہوں نے کئی بار وزیر اعظم پاکستان کو الله کے حضور گڑگڑاتے دیکھا ..افطار کے دوران وو کئی بار عوام میں گھل مل گئے پرانے ساتھیوں سے انتہائی شفقت سے ملے ..زبیر گل نے مزید بتایا کہ ختم القران کی رات میاں صاحب کی خصوصی گزارش پر آزادی کشمیر کی دعا کی گئی ...