مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
غداری کے سرٹیفیکیٹ دینے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیئے،حافظ طاہر اشرفی
اسلام آباد...پاکستان علما کونسل کے سربراہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ غداری کے سرٹیفیکٹ دینے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہیئے۔حافظ طاہر اشرفی کا اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں کہنا تھا کہ جنرل ظہیرالاسلام کی تصویر دکھاکر دل آزاری کی گئی، پیمرا کو کسی فریق کے دباوٴ کے بغیر فیصلہ کرنا چاہیے،حافظ طاہر اشرفی کا کہناتھا کہ وہ حامد میر پر حملے کی مذمت کرتے ہیں،حکومت میڈیا کیلئے ضابطہ اخلاق مرتب کرے، معاملہ پیمرا اور عدالتی کمیشن میں موجود ہے۔