مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
کترینہ کیف ’’فلمستان ‘‘ میں دیوی کا کردار نبھائیں گی
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف بالی ووڈ فلم ’’فلمستان ‘‘ میں بھارتی دیوی کا کردار نبھائیں گی۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف پہلی بار فلم ’’فلمستان‘‘ میں منفرد کردار یعنی دیوی کے روپ میں جلوہ گر ہوں گی ۔ فلم کا گانا ’’آرتی‘‘ریلیز ہو چکا ہے جو مداحوں میں پذیرائی حاصل کر رہا ہے ۔ فلم کی دیگر کاسٹ میں اداکار شارب ہاشمی اور انعام الحق شامل ہیں۔ فلم 6جون کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔اس بارے میں اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ محنت اور لگن کیساتھ فلم کی شوٹنگ مکمل کر وا رہی ہیں ۔انہوں نے کہا میں پر امید ہو ں کہ شائقین کو میرا یہ منفرد انداز ضر ور پسند آئیگا اور فلم کامیاب ہو گی ۔