مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان ،تودے گرنے کے بعد 500 لاشیں نکال لی گئیں، کل قومی سوگ کا اعلان
کابل...افغانستان میں گزشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے سیکڑوں افراد دب گئے تھے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ 5سو لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ مزید سیکڑوں لاپتا افراد کی تلاش کا کام جاری ہے۔ بدخشاں صوبے کے قصبے آب باریک میں کئی روز کی بارشوں نے پہاڑی علاقے کو موت کی وادی میں بدل دیا۔ گذشتہ روز مٹی کے تودے گرنے سے 3سو سے زائد مکانات تباہ ہوگئے۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں لیکن دور دراز علاقے اور مناسب سامان نہ ہونے کی وجہ سے امدادی کاروائیوں میں دشواریاں درپیش ہیں۔افغان صدر حامد کرزئی نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اتوار کو قومی سوگ کا اعلان کیا ہے۔