مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
سوئٹزرلینڈمیں بھی مظاہرے،تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ
برن...سوئٹزر لینڈ میں پاکستانی نژاد سوئس رہنماء شبیر چیمہ کی قیادت میں محنت کش یوم مئی کے موقع پر تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کررہے ہیں،مظاہرین کا کہنا تھا کہ انکی تنخواہیں چار ہزار سوئس فرینک کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔واضح رہے کہ اس حوالے سے سوئس حکومت کے زیر اہتمام اس ماہ کی آٹھ تاریخ کو ریفرنڈم ہوگا جس میں سوئس عوام اس حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرینگے۔