مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان : نیٹو ہیلی کاپٹر گرگیا ،5 نیٹو اہلکار ہلاک
کابل…افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گرانے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے، حادثے میں 5 غیر ملکی نیٹو اہلکار ہلاک ہوئے صوبہ قندھار کے پولیس چیف کے مطابق نیٹو کا ہیلی کاپٹر پاکستانی سرحد کے نزدیک ضلع تختہ پل کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا، جس میں 5 غیر ملکی نیٹو اہلکار ہلاک ہوئے، طالبان نے اپنے ایک پیغام میں دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے نیٹو کا ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے، نیٹو حکام نے حادثے میں 5 ایساف فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے تاہم فوری طور پر حادثے میں مرنے والے فوجیوں کی قومیت نہیں جاری کی گئی۔