مقبول خبریں
برادری ازم پر یقین رکھتے ہیں اور نہ علاقائی تعصب پر اہلیت کی بنیاد پر ڈاکٹر شاہد کی حمائت کر رہے ہیں
اسلام میں جسطرح خدمت انسانی کی حوصلہ افزائی کی گئی اسکی مثال نہیں ملتی: الصف چیریٹی کی امدادی تقریب
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
احتجاج کرنیوالے وزیر اعظم ہائوس آ کر مذاکرات کریں، نواز شریف
کشمیریوں نے بھارت کو بتا دیا وہ جدو جہد آزادی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،علی گیلانی
شیراز خان کی برطانیہ واپسی پر چیئرمین سلطان باہو پیر نیازالحسن سروری قادری کی والدہ کی وفات پر تعزیت
کشمیری اس امر پر متفق ہیں کہ ووٹ انہی کو دیا جائے گا جوحق خود ارادیت کی حمائت کرتے ہیں:کونسلر محبوب بھٹی
برطانیہ میں مقیم کمیونٹی پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے، . لارڈ میئر بریڈفورڈکا چھچھ ایسوسی ایشن تقریب سے خطاب
حکومت پنجاب کا اوورسیز کمشنر آفس
پکچرگیلری
Advertisement
ویشوا ہندو پریشد کی مسلمانوں کو 48گھنٹے میں ہندوبستیاں چھوڑنے کی دھمکی
نئی دہلی...بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشدکی ،ہندو بستیوں میں جائیداد خریدنے والے مسلمانوں کو دھمکی ،مسلمان 48 گھنٹوں میں ہندو علاقوں سے نکل جائیں۔ریاست راجستھان کے شہر راج کوٹ میں ہندو وشوا پریشد اور بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے مکان خریدنے والے ایک مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے زبردست مخالفانہ مظاہرہ کیااور مطالبہ کیا کہ مسلمان ہندوبستیوں سے نکل جائیں۔مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے مظاہرے میں وشوا ہندو پریشد کے سربراہ نے بجرنگ دَل کے مظاہرین کو حکم دیا کہ گھر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیں۔وی ایچ پی کے صدر ٹوگادیا پراوین نے گھر خریدنے والے مسلمان کو حکم دیا کہ 48 گھنٹوں میں گھر خالی کردے ۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس کے دفتر پر پتھروں ،ٹائراور ٹماٹروں سے حملہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس سے پہلے بھی یہ کرچکے ہیں جس میں مسلمانوں کو مکان اور پیسے کا نقصان اٹھانا پڑا۔