مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کے انعقاد کا مقصدر نسل نو کو اپنی ثقافت کی پہچان کرانا ہے
مانچسٹر...مانچسٹر کے مقامی ہال میں ایشین پریمئر فیشن اینڈ میرج شو کا انعقاد ہوا جس میں ایشیائی ثقافت کو اجاگر کرنے کیلئے ماڈلز نے کیٹ واک بھی کی،اس پروگرام کو انعقاد کروانے میں عامر اقبال نے سخت محنت کی،انہوں نے بات چیت کے دوران کہا کہ ہر سال اس کے انعقاد کا مقصد پاکستانی ثقافت کو روشناس کروانا ہے تاکہ عالمی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کی برآمد میں اضافہ ہو اور نئی نسل کو اپنی ثقافت کے ساتھ منسلک رکھا جائے اور شادی بیاہ اور دیگر تقریبات کے موقع پر وہ اپنے لباس کو ترجیح دیں،انہوں نے مزید کہا کہ خدا وند کریم کا شکر ہے کہ ہمارے اندر اپنے مادر وطن سے محبت کا جذبہ بہم موجود ہے اور اس کے تحت وہ یہ سارا کام کرتے ہیں اور اس میں دوست احباب اور ٹیم ورک کا سب سے بڑا عمل دخل ہے۔ (رپورٹ: فیاض بشیر)