مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
فلم ’’میری کوم‘‘ کا ہر منظر قابل دید ہے ،پریانکا چوپڑا
ممبئی...بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’میری کوم‘‘ کا ہر منظر قابل دید ہے ۔ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ وہ ان دنوں فلم ’’میری کوم‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں جو کہ باکسر میری کوم کی سوانح عمری پر مبنی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ فلم کی عکسبندی مکمل ہونے میں 15 دن باقی ہیں لیکن انہوں نے اب تک جتنے بھی مناظر عکسبند کرائے ہیں وہ قابل دید ہیں۔ فلم پر بہت محنت کی جا رہی ہے ۔اس کردار کو نبھانے کیلئے انہوں نے میری کوم کی خصوصی خدمات حاصل کر کے تربیت حاصل کی تاکہ کردار میں حقیقی رنگ بھر سکیں۔ فلم جلد ہی سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔