مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز پاکستان کے دورے پر جائینگے
مانچسٹر ... پاک برٹش انٹر نیشنل ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری محمد سرفراز اور چھیتم ھل مانچسٹر انٹر نیشنل نعت السوی ایشن کے جنرل سیکرٹری پاکستان کے دورے پر جائینگے اور وہاں پاکستان کےاعلیٰ حکام سے ملاقات کر یں گے اور دیگر معمولات پر گفتگو کریں گے،چوہدری محمد سرفراز نے اپنی گفتگو میں بتایا کہ آزاد کشمیر کے حکومتی اعلیٰ وفود سے بات چیت کرینگے اور پاکستان کے اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے بارے میں حل کرنے کے لئے بات چیت کریں گے۔ امام سبطین علی نے کہا کہ پاکستان سے ثنا خواں سے بھی ملاقات ہو گی اور یورپ میں محفل نعت کرانےاور شاخواں کو دعوت دینے اور یورپ آنے کیلئے بھی بات چیت ہو گی تاکہ یورپ کے مسلمان بھی پاکستان کے ثنا خواں سے مستفید ہو سکیں،ان دونوں حضرات کے دورہ پاکستان سے پہلے نعت انٹرنیشنل السوی ایشن کے چیئرمین قاری جاوید اختر چشتی نے دورہ پاکستان کیا تھا،انہوں نے بھی ثنا خواں سے ملاقات کی تھی۔(رپورٹ: فیاض بشیر)