مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ میں غیر ملکی ہونا فائدہ مند ہوتا ہے ، ایولین شرما
ممبئی...جرمن نژاد اداکارہ ایولین شرما نے کہا ہے کہ بالی ووڈ میں کسی اداکارہ کا غیر ملکی ہونا اس کیلئے فائدہ مند ثابت ہوتا ہے کیونکہ ایسی اداکارائوں کو خاصی سہولت ملتی ہے ۔ایولین نے کہاکہ ان کو غیر ملکی ہونے کی وجہ سے بالی ووڈ میں ہمیشہ مثبت رویہ ملا، ہدایتکار مغربی کپڑے پہنائے یا ساڑھی ، مجھے اس سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا ۔ ایولین نے کہاکہ وہ روزانہ دو گھنٹے ہندی کی کلاس لیتی ہیں۔ایولین کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ میں اب تک کئے گئے اپنے کام سے مطمئن ہیں ۔ اُن کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ ہر کردار میں حقیقت کا رنگ بھریں ۔